ادب | اپنے محلے سے کہانی کیسے شروع کریں؟

کہانی کا آغاز کسی بڑی واردات سے ضروری نہیں۔ بند دکان کے سامنے روز بیٹھنے والا شخص، بارش میں بھیگتا ہوا بستہ، یا کسی گھر کے دروازے پر رکھا بے نام لفافہ بھی کہانی بن سکتا ہے۔ اپنے محلے میں کوئی ایسی چھوٹی سی بات دیکھیے جو آپ کو رک کر سوچنے پر مجبور کرے۔…

مزید پڑھیں

افتاب — علم کی روشنی، ادب کی خوشبو

ادارۂ فروغِ تعلیم و ادبیاتِ بلوچستان تعلیم سوال کرنے کا حوصلہ دیتی ہے اور ادب اپنے تجربات کو لفظوں میں بیان کرنے کا سلیقہ سکھاتا ہے۔ افتاب کا مقصد بلوچستان میں تعلیم اور ادب کو فروغ دینا، مطالعے کی عادت کو عام کرنا اور نئی نسل کو لکھنے اور تخلیق کرنے کی ترغیب دینا ہے۔…

مزید پڑھیں