افتاب — علم کی روشنی، ادب کی خوشبو

ادارۂ فروغِ تعلیم و ادبیاتِ بلوچستان

تعلیم سوال کرنے کا حوصلہ دیتی ہے اور ادب اپنے تجربات کو لفظوں میں بیان کرنے کا سلیقہ سکھاتا ہے۔ افتاب کا مقصد بلوچستان میں تعلیم اور ادب کو فروغ دینا، مطالعے کی عادت کو عام کرنا اور نئی نسل کو لکھنے اور تخلیق کرنے کی ترغیب دینا ہے۔

ہم چاہتے ہیں کہ طلبہ کتاب سے اپنا رشتہ مضبوط کریں، اساتذہ اپنے تعلیمی تجربات بانٹیں اور نئے لکھنے والوں کو اپنی تحریریں قارئین تک پہنچانے کا موقع ملے۔ بلوچستان کی زبانیں، کہانیاں اور ادبی روایت اس کاوش کا اہم حصہ ہیں۔

اگر آپ طالب علم، استاد، قلم کار یا مطالعے کے شوقین ہیں تو افتاب سے جڑیے۔ اپنی تحریر، تعلیمی تجربہ یا ادبی سرگرمی کی تجویز ہمارے ساتھ شیئر کیجیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *